مذہب یا عقیدے کی آزادی کی سکھائی کے اس پلیٹ فارم پر خوش آمدید
مذہب یا عقیدے کی آزادی کی سکھائی کے اس پلیٹ فارم پر افراد، کمیونیٹیوں اور فیصلہ سازوں کے لیے سیکھنے کے وسائل اور کورسز فراہم کیے گئے ہیں تاکہ وہ سب کے لیے مذہب یا عقیدے کی آزادی کے بارے میں سمجھ سکیں، غور کرسکیں اور ان کو فروغ دے سکیں۔ ہم ذاتی مطالعہ کے لیے اور معلمین اور سہولت کاروں کے لیے وسائل فراہم کرتے ہیں جنہیں وہ گروہی تربیت کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ہمارے بنیادی وسائل مذہب اور عقائد کا متنوع پس منظر رکھنے والے ماہرین اور اہم لوگوں کے ساتھ مکالمے کے ذریعے مرتب کیے گئے ہیں۔
اس صفحے پر، آپ کو مذہب یا عقیدے کی آزادی کے بارے میں ہماری تعارفی فلموں کا پیکیج ان تحریری وسائل کے ساتھ ملے گا جو اردو میں دستیاب ہیں۔ اضافی معلومات کے لیے براہ کرم انگریزی کے صفحے پر واپس جائیں جہاں آپ کو بہت سے اضافی وسائل ملیں گے جیسے فلمیں، گروپ مشقیں، رپورٹس اور گائیڈ لائنز۔