تحریری مواد

 بعض اوقات چیزوں کو تحریری صورت میں اپنے پاس رکھنا بہتر ہوتا ہے! یہاں ہم نے اُردو زبان میں کچھ تربیتی وسائل جمع کئے ہیں جنہیں آپ نہ صرف پڑھ سکتے ہیں بلکہ  تربیتی ورکشاپ کے دوران ہینڈ آؤٹ کے طور پر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

آپ کو ہماری فلموں کے تحریر کی صورت میں موجود متن یعنی اسکرپٹ بھی  مفید لگ سکتے ہیں – ان تک رسائی حاصل کرنے کے لئے یہاں کلک کریں.

تربیت کاروں کو مدد فراہم کرنے والا تمام مواد ہماری انگریزی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کریں

یہاں کلک کریں

ہمارے نیوز لیٹر کے لئے سبسکرائب کریں

سبسکرائب کریں