کورس مواد

تمام مقامی چینج میکرز کورس مواد یہاں دستیاب ہے

مقامی تبدیلی ساز کورس کا مواد ہر سیشن کے لئے سہولت کار کے لئے گائیڈ اور معاون مواد پر مشتمل ہوتا ہے۔ جیسا کہ پاورپوائنٹس، گیم گارڈ، پوسٹرز اور پریزینٹیشن کے تحریری متن۔

سہولت کار کی گائیڈ تین اجزا پر مشتمل ہے:

حصہ 1: وسائل کا استعمال کیسے کریں 
سیشنز کی تیاری اور ان کے انعقاد کے بارے میں رہنمائی فراہم کرنے کے علاوہ اس حصے میں سہولت کاری اور مشکل سوالات کا جواب دینے کے لئے تجاویز۔

حصہ 2: سیشن کی منصوبہ بندی 
جامع تفصیلات جو آپ کو ہر سیشن میں استعمال ہونے والی پریزنٹیشن،  متن اور کہانیوں کے ساتھ ساتھ تمام مشقوں کے دوران معاونت فراہم کرتی ہیں۔

حصہ 3: حوالہ جاتی کا مواد 
ایف او آر بی کے  بین الاقوامی معیارات،  ملکی معلومات ، مزید کورسز اور وسائل کہاں سے تلاش کئے جائیں

ذیل میں آپ کورس کا مواد ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے لنکس  فراہم کئے گئے ہیں. ایک زپ فائل میں تمام وسائل ڈاؤن لوڈ کریں ، صرف سہولت کار کی گائیڈ یا ہر سیشن کے لئے مخصوص وسائل تلاش کرنے کے لئے نیچے سکرول کریں۔

سہولت کار کی گائیڈ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔(پی ڈی ایف فائل)

ڈاؤن لوڈ

تمام کورس کا مواد ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں. (زپ فائل)

ڈاؤن لوڈ

تربیت کاروں کو مدد فراہم کرنے والا تمام مواد ہماری انگریزی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کریں

یہاں کلک کریں