تمام زبانوں میں دستیاب ورژن

کیا مقامی تبدیلی ساز کورس آپ کی زُبان میں بھی دستیاب ہے؟

یہ کورس بہت جلد مزید زبانوں میں بھی دستیاب ہوگا۔

اس وقت مقامی تبدیلی ساز کورس انگریزی، عربی، فرانسیسی اور اُردو میں دستیاب ہے۔ مذہب یا عقیدے کی آزادی کے تعلیمی و تربیتی پلیٹ فارم کا عہد ہے کہ یہ کورس ان لوگوں کے لئے بھی دستیاب ہو جو انگریزی زبان نہیں جانتے۔ بھاشا (انڈونیشین)، بنگالی، رُوسی، سنہالا اور تامل زبان میں یہ کورس سال 2013 میں پیش کیا جائے گا۔

سبسکرائب کریں، ہمارا نیوز لیٹر تاکہ آپ نئی زبانوں میں کورس کی دستیابی کا بروقت علم ہوسکے۔

انگریزی زبان میں ہمارے نیوزلیٹر کے حصول کے لئے سائن اپ کریں

سبسکرائب کریں